• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امن کیلئےاسرائیل کوبین الاقوامی قوانین پرعمل درآمد کرنا ہوگا،اقوام متحدہ

بدھ 29-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امن کیلئےاسرائیل کوبین الاقوامی قوانین پرعمل درآمد کرنا ہوگا،اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کے لیے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین پرعمل درآمد کرنا ہوگا اور 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں کو خالی کرکے فلسطینیوں کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل کی کوشش کرنا ہوگی۔

امریکا کی جانب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل پر اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن کوششوں کو آگے بڑھانے کی مساعی کا عزم کرتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کے لیے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ اسرائیل کو سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں کو خالی کرکے فلسطینیوں کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل کی کوشش کرنا ہوگی۔یو این سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے کہا کہ اقوام متحدہ کا تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کے حوالے سے موقف واضح ہے۔ مشرق وسطیٰ کے تنازع کو سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی منظور شدہ قراردادوں کی روشنی میں حل کرنا ہوگا۔

Tags: اسرائیلاقوام محتدہانتونیو گوٹیرسدوریاستی حلسیکرٹری جنرلصدی کی ڈیلفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.