• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی یہودیوں کا بھی نیتن یاہو کے خلا ف احتجاج شروع

پیر 03-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی یہودیوں کا بھی نیتن یاہو کے خلا ف احتجاج شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرکاء کی اکثریت نے پرائم منسٹر کے بجائے کرائم منسٹر  والے پلے کارڈز ہاتھوں میں اٹھارکھے تھے جو ان کے خلاف درج بدعنوانی کے مقدمات اور نااہلی کی طرف ایک اشارہ ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  امریکی ریاست نیویارک میں مقیم سیکڑوں امریکی یہودیوں نے واشنگٹن اسکوائر پارک میں صیہونی ریاست کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی ناقص کارکردگی اور بدعنوانی کے مقدمات کے خلاف اسرائیل میں ہونے والےحالیہ مظاہروں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا، نیو یارک میں مقیم متعددیہودیوں نے میں ریلی نکالی اور نیتن یاہو کے خلاف نعرے بازی کی اور ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین میں شامل شرکاء کی اکثریت نے پرایم منسٹر لفظ کے بجائے کرائم منسٹر  والے پلے کارڈز ہاتھوں میں اُّٹھا رکھے تھے جو نیتن یاھوکے خلاف درج تین بدعنوانی کے مقدمات کی طرف ایک اشارہ ہے۔

اس سے قبل جمعہ کے روز امریکی ریاست سان فرانسسکو میں گولڈن گیٹ برج کے قریب درجنوں افراد نےجمع ہوکر نیتن یاہو کے کے خلاف مظاہرہ کیا اور ان سے استعفی کی مانگ کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے اسرائیل میں نیتن یاھو کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں تیزی دیکھنےمیں آرہی ہے، احتجاجی مظاہروں کے درمیان مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں ہیں جبکہ اسرائیلی کی سلامتی کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صیہونی وزیراعظم کی جان کو خطرے کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ بھی کردیا ہے ۔

Tags: امریکی یہودیشاباکصیہونی ریاستنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.