• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس کا جو بائیڈن سے صدی کی ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ

اتوار 14-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی کانگریس کا جو بائیڈن سے صدی کی ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی کانگریس کے اراکین نے صدر سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی انتقامی کارروائیوں کا جائزہ لیں اور رہائشی مکانات کی مسمار ی کی تحقیقات کاآغاز کریں۔

  عرب میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے امریکی صدر جو بائیڈن اور محکمہ خارجہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں مقبوضہ فلسطین میں  صیہونی ریاست کی جانب سے رہائشی مکانات کی مسمار ی  کی پالیسی کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور  مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہدامی کارروائیوں میں امریکی سازوسامان کے استعمال کی تحقیقات کرے اور فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی تحقیقات کا آغاز کرے اور یہ فیصلہ کرے کہ آیا اس سامان کو "اسلحہ ایکسپورٹ کنٹرول” قانون کی خلاف ورزی میں استعمال کیا گیا تھا۔

اراکین نے اس کے ساتھ  ساتھ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ سینچری ڈیل کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ "اسرائیل” مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شہریوں کے لئے صحت سے متعلق حفاظتی اقدامات کی فراہمی کے سلسلے میں چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا ہے۔

Tags: جوبائیڈنصدی کی ڈیلصیہونی ریاستکانگریسمکانات کی مسماری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.