• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس میں فلسطینی بچوں کی  گرفتاریوں کی مذمت

جمعرات 11-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
US-Congress-Condemns-Arrest-Palestinian-Children

US Congress Condemns Arrest of Palestinian Children

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بٹی میک کولم  نے صہیونی فوج کے ہاتھوں بچوں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی امداد اسرائیل کو کسی  فلسطینی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیےاستعمال  نہیں کی جائے گی۔

امریکی ڈیموکریٹک  پارٹی کی کانگریس رکن خاتون بٹی میک کولم نے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کے ہاتھوں 5 فلسطینی بچوں کی گرفتاری کی وڈیو جس میں اسرائیلی فوجی اہلکار چھوٹے چھوٹے نابالغ بچوں کو گرفتار کر کے فوجی گاڑیوں میں دھکیل  رہے ہیں، شدیدالفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ فوج کا اس عمروں کے بچوں کو حراست میں لینا  بالکل غلط اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ور زی ہے۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے فلسطینی بچوں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ صہیونی بستی میں گھس کرسبزیاں توڑ رہے تھے۔

فلسطینی بچوں کی حراست کے حوالے سےکانگریس کی رکن نے مزید کہا کہ اسرائیل کو امریکی فوجی امداد اس لیے نہیں فراہم کی جاتی کہ وہ کسی فلسطینی کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیےاستعمال کی جائے۔

واضح رہے کہ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن بٹی میک کولم  نے اس سے قبل بھی کانگریس میں فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں کے لئے اسرائیل کو جوابدہ بنانے کی کوششوں کی قیادت کی ہے۔

Tags: اسرائیلی دہشت گردیامریکی کانگریسبٹی میک کولمڈیموکریٹک پارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.