• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی سفارتکاروں کے سامنے اسرائیل مردہ آباد کے نعرے

بدھ 04-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
امریکی سفارتکاروں کے سامنے اسرائیل مردہ آباد کے نعرے
0
SHARES
1
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مصر میں امریکی یونیورسٹی کے زیراہتمام سابق اور موجودہ سفارت کاروں کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،  کانفرنس ہال اسرائیل مردہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا  واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قائم امریکی یونیورسٹی کے زیراہتمام سابق اور موجودہ سفارت کاروں کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس کا آغاز ہوتے ہی یونیورسٹی کے سیکڑوں طلباء نے امریکی سابق اور حالیہ سفارتکاروں کے سامنے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے خلاف اسرائیل مردہ آباد کے نعرے لگائے ۔

سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ امریکی یونیورسٹی کی کانفرنس کے موقع پرسیکڑوں طلباء نے احتجاجی جلوس نکالا اس موقع پر امریکا کے مصرمیں سابق سفیر ڈینیل کرٹزر اور فرینک ویزنر بھی موجود تھے۔

صیہونی ریاست کے خلاف طلباء کے مظاہرےکی تصاویر اور فوٹیج سوشل میڈیا پر  وائرل ہوگئیں  جن میں طلباء کو اسرائیل کے خلاف سخت مشتعل دیکھا جاسکتا ہے۔

Tags: اسرائیل مردہ آبادامریکی یونیورسٹیسفیر ڈینیل کرٹزرفرینک ویزنرمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.