• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی ارکان کانگریس کامائک پومپیوکو خط، فلسطینی گھروں کی مسماری روکنے کا مطالبہ

بدھ 18-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکی ارکان کانگریس کامائک پومپیوکو خط، فلسطینی گھروں کی مسماری روکنے کا مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی کانگریس کے 64 اراکین نے امریکی  وزیرخارجہ کو خط لکھاہے کہ ، "کانگریس کو  مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی ریاست کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کے گھروں کی  مسماری   پر سخت تشویش ہے۔

تفصیلات کے مطابق 16 مارچ کو امریکی کانگریس کے 64ارکان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو  لکھے گئے خط میں مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں صیہونی حکام کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کی جبری مسمار ی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس، مغربی کنارے اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری روکنے کےلیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں ۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نے مقبوضہ  بیت المقدس کے مختلف علاقوں جن میں وادی حمص اور صور باھر خاص طورپر شامل ہیں میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔

Tags: امریکی کانگریسصورباھرصیہونی ریاستفلسیطنیوں کے گھرمائک پومپیووادی حمص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.