• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرصہیونی تعلیمی اداروں کامتوقع بائیکاٹ

جمعہ 25-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرصہیونی تعلیمی اداروں کامتوقع بائیکاٹ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیویارک،کیلیفورنیا سمیت 17ممالک  نے صہیونی جارحیت کے خلاف   فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

 امریکہ کے17ممالک کے 170ماہرین تعلیم کی رائے کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض حکام کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور عالمی اداروں کے فیصلوں کو نظر انداز کیے جانے کےبعد نیومیکسیکو، کیلیفورنیا ،نیویارک سمیت 17ممالک کی جانب سے صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کامتوقع فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی تعلیمی اداروں کا بائیکاٹامریکی ماہرین تعلیمصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.