• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ نے فلسطین میں فوجی اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اس اقدام کو خطے میں اسٹریٹجک پوزیشن مضبوط کرنے اور امن و سلامتی کے بہانے سے جوڑا جا رہا ہے۔

جمعہ 14-11-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
امریکہ نے فلسطین میں فوجی اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا
0
SHARES
13
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

امریکی فوج مغربی ایشیا میں ایک نئے مستقل فوجی اڈے کے قیام پر کام کر رہی ہے، جو کہ غزہ کے ساتھ ملحقہ علاقہ صحرائے نقب میں، غزہ کی سرحد کے قریب بنایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ فلسطین میں سب سے بڑا فوجی اڈہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہاہے جہاں پر تقریباً 10,000 فوجیوں کے قیام کی گنجائش ہو گی۔ واضح رہے کہ قطر اور کویت میں موجود سب سے بڑے امریکی اڈوں کے بعد یہ اڈہ سب سے بڑا فوجی اڈہ تصور کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اس فوجہ اڈے پر تمام قسم کے طیاروں کی آمد و رفت کے لیے رن وے، ایک بڑا لاجسٹکس سینٹر، اور طویل مدتی عملے کے قیام کے لیے رہائش شامل ہوگی۔ امریکی حکومت اس فوجی اڈے کے تعمیراتی کام کو 2 سے 3 سال میں مکمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

دوسری طرف شام میں بھی امریکی فوجی موجودگی قائم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے اور امریکہ نے جولانی حکومت کےساتھ مل کر دمشق میں بھی فوجی اڈہ قائم کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔یہ سب اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ خطے کے لیے محض ایک خطرہ ہے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.