• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی سے باز رہے، نیتن یاہو  

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی سے باز رہے، نیتن یاہو  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاھو نے کہا  کہ ایران خطے اور دنیا بھر میں عسکریت پسندوں کو مالی اعانت فراہم کرکے دہشت گردی  کو فروغ دے رہا ہے جبکہ اسرائیل کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے  جسے سنجیدگی سے لینا ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزقابض ریاست کے صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو   اور امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن کے ساتھ ایک مشترکہ  پریس کانفرنس کے دوران صہیونی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ   امریکی صدر منتخب ہونے والے جو بایڈن کے تہران کے ساتھ جوہری معاہدے پر واپسی کے عزائم صحیح نہیں ہیں اور یہ کہ ایران کے ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی خطرناک  ثابت ہوگی۔

نیتن یاھو نے مزید کہا کہ ایران خطے اور دنیا بھر میں عسکریت پسندوں کو مالی اعانت فراہم کرکے دہشت گردی  کو فروغ دے رہا ہے جبکہ اسرائیل کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے  جسے سنجیدگی سے لینا ہوگا ۔

Tags: ایرانجوبائڈنرابرٹ او برائنصہیونیئزمنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.