• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا کی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت شرمناک ہے، حماس

اتوار 07-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکا کی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت شرمناک ہے، حماس

hazim Qasim slams US over supporting israel

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی  اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات  کی مخالفت پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ  امریکہ بھی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کی ریاستی دہشتگردی اور مظالم کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس کے ترجمان نے بین اقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے صیہونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کے بعد امریکا  کی مخالف کو قابض دشمن کے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی مجرمانہ کوشش قراردیا ہے۔

اپنے جاری بیان میں انھوں نے کاہ کہ فلسطینی قوم پر مظالم میں نہ صرف قابض صیہونی ریاست اسرائیل بلکہ امریکا بھی برابر ملوث ہے امریکی انتظامیہ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت ‘شرمناک موقف’ ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا عالمی فوج داری عدالت کی تحقیقات کے بارے میں موقف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں مزید اضافے کا سبب بنے گا، یہ مجرمانہ طرز عمل قابض دشمن کے جرائم کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے اور اس کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی میں اور بھی اضافہ ہوگا۔

Tags: امریکاحازم قاسمحماسشرمناکصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.