• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا کو فلسطینیوں پر اپنا فیصلہ مسلط کرنےکا حق نہیں، روس

بدھ 29-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا کو فلسطینیوں پر اپنا فیصلہ مسلط کرنےکا حق نہیں، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روسی وزارت خارجہ کا صدی کی ڈیل پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ امریکی امن پروگرام تجاویز پر مبنی فارمولہ ہے تاہم واشنگٹن کو اپنا فیصلہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں۔

امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کے حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے پر روس کے مشرقی وسطیٰ کے نمائدہ خصوصی میخائل یوگدانوف نے تنقیدکرتے ہوئے  فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ فریقین بات چیت کے ذریعے اپنے مسائل کے حل کی کوشش  کریں ۔

اپنے ایک جاری ایک بیان میں انا کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے امریکی امن پروگرام صدی کی ڈیل تجاویز پر مبنی فارمولہ ہے تاہم واشنگٹن کو اپنا فیصلہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں، فلسطینی اور اسرائیلی دو ریاستی حل کے لیے خود مذاکرات کریں اور اس مسئلے پر معاونت تو ہوسکتی ہے تاہم کسی بھی ملک کو فلسطینیوں پر مرضی مسلط کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ روسی نمائدہ خصوصی برائے مشرقی وسطیٰ نے کہا کہ اگر امریکا کی پیش کردہ امن تجاویز فریقین کے لیے قابل قبول ہوئیں تو ہم دیگر فریقین کے ردعمل کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے۔

Tags: اسرائیلامریکی صدردوریاستی حلصدی کی ڈیلفسلطینمیخائل یوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.