• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا کا فلسطین کی امداد کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے،اردن

جمعرات 08-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا کا فلسطین کی امداد کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے،اردن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اردن نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روکی گئی امداد کی بحالی کےاعلان اور دو ریاستی حل کی حمایت کا خیر مقدم کرتا ہے ،150 ملین ڈالر کی امداد فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین "اونروا”کیلئے 2018 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روکی گئی امداد کی بحالی کے اعلان اور مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے اقوام متحدہ کی ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلوئ اے) "اونروا "کو فراہم کی گئی 150 ملن ڈالر انتہائی اہم ہیں جو اس وقت سنگین مالی مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔

امریکی امداد سے ایجنسی کو لبنان ، شام اور دیگر فلسطینی علاقوں میں مقیم 50 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزینوں کی تعلیم صحت اور فلاح و بہبود جیسی  بنیادی ضرورت کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

Tags: اردناقوام متحدہانتھونی بلنکناونرواایمن الصفدیفلسطینی پناہ گزینمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.