• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا جلد وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی حمایت کردے گا،اسرائیلی اخبار

جمعہ 24-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا جلد وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی حمایت کردے گا،اسرائیلی اخبار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ القدس اور غرب اردن میں قائم کی گئی تمام کالونیاں اسرائیل کا حصہ ہیں،  اسرائیل بحر مردار اور وادی اردن کو بھی اپنی عمل داری میں لانے کی پوری کوشش کررہا ہے اور اس پرجلد ہی عمل درآمد کیا جائے گا۔

 اسرائیلی وزیراعظم آئندہ ہفتے وادی اردن اور بحر مردار کے درمیانی علاقے جس کو وادی اردن کے نام سے جانا جاتا ہے کو صہیونی ریاست کی عمل داری میں لانے کے لیے مسودہ کابینہ میں پیش کریں گے،  اس حوالے سے امریکا اور اسرائیل کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطے قائم ہیں۔

اسرائیلی عبرانی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ عبوری اسرائیلی حکومت اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو رواں سال 8 مارچ کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات اور امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد اور دنیا بھر سے  مسترد شدہ امن منصوبے’صدی کی ڈیل’ سے پہلے وادی اردن اور بحر مردار کو اسرائیل میں شامل کرنے اور ان علاقوں پر اسرائیلی خُود مختاری کے تحت لانے کی کوشش کررہی ہے اور  توقع ہے کہ جلد ہی امریکی حکومت وادی اردن اور بحر مردار کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی حمایت کردے گی۔

عبرانی ٹی ریڈیو ‘کے اے این’ کی رپورٹ میں اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکوڈ پارٹی کے ذمہ داران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ نیتن یاھو شمالی بحر مردار اور وادی اردن کے اسرائیل سے الحاق کے اعلان پرامریکی حمایت کے حصول کی کوشش کررہی ہے۔ نیتن یاھو آئندہ ہفتے وادی اردن اور بحر مردار کو صہیونی ریاست کی عمل داری میں لانے کے لیے مسودہ کابینہ میں پیش کریں گے۔

Tags: "بحرمردار"اسرائیلی وزیراعظمصدی کی ڈیلمقبوضہ فلسطیننیتن یاھووادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.