• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

امریکا اور اسرائیل کا اعلی سطح پر فلسطینی انتخابات پر تبادلہ خیال

پیر 12-04-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا اور اسرائیل کا اعلی سطح پر فلسطینی انتخابات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی وزیر خارجہ نے امریکی  ہم منصب سے فلسطینی انتخابات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر فلسطینی خود انتخابات ملتوی کردیں تو امریکا اور اسرائیل خوش ہوں گے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے واللا  نےگذشتہ روز ایک رپورٹ جاری کی جس کے مطابق صہیونی ریاست کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی اور امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے مابین مقبوضہ فلسطین میں آئندہ ماہ ہونے والے قانون سازی اور صدارتی انتخابات پر پہلی مرتبہ  اعلی سطح  پر بات چیت ہوئی  جس پر تبادلہ خیال کر تے ہوئے صہیونی وزیر خارجہ نےانتخابات میں تحریک حماس کی فتح موومنٹ پر ممکنہ برتری کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ صدر محمود عباس کی جماعت کی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی انتخابات میں کامیابی کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔

گفتگو میں اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکنازی نے یہ بھی دعوہ کیا کہ عوامی سطح پر اسرائیل خود پر لگے  فلسطینی انتخابات کو ناکام بنانے کے الزامات سے بچنے کے لیے انتخابات کے انعقاد کی راہ میں رکاوٹیں نہیں ڈالے گاتاہم فلسطینی خود انتخابات ملتوی کردیں تو امریکا اور اسرائیل خوش ہوں گے۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نےبائیڈن انتظامیہ کے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی انتخابات کی مخالفت نہیں کرتا ہےاور انتخابات کا منطقی انجام چاہتا ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیرخارجہ گابی اشکنازیامریکی وزیر خارجہانتھونی بلنکنبائیڈن انتظامیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.