• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اماراتی وزیر فلسطینی قوم کے زخموں پر نمک پاشی کررہے ہیں، حماس

جمعرات 18-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اماراتی وزیر فلسطینی قوم کے زخموں پر نمک پاشی کررہے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور  کے اسرائیل کے ساتھ  سفارتی تعلقات کےقیام کی حمایت کے بیان کی شدید الفاظا میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کی باتیں عرب ممالک کے متفقہ فیصلوں اور عرب لیگ کی قراردادوں کی صریح نفی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان حازم قاسم نے نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش  کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ  اور سفارتی تعلقات  کی حمایت کے بیان کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ اماراتی وزیر خارجہ امورقابض صہیونی  ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے لابنگ کررہے ہیں۔

انھوں  نے کہا کہ اماراتی وزیر کا بیان عرب ممالک کے متفقہ فیصلوں اور عرب لیگ کی قراردادوں کی صریح نفی ہے اور فلسطینی قوم کے زخموں پر نمک پاشی ہے،  اس طرح کے بیانات سے اسرائیلی ریاست کی مظلوم فلسطینی قوم پرمظالم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اسرائیل کو فلسطینی علاقوں بالخصوص غرب اردن، القدس اور دوسرے علاقوں پر قبضے اور نسل پرستی کا موقع ملتا ہے۔

Tags: اماراتی وزیرانور قرقاشحازم قاسمحماسصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.