• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام بریگیڈز: غزہ صہیونی فوجیوں کے لیے جہنم بنے گا

غزہ صہیونی فوج کے لیے آسان ہدف نہیں ہوگا ہم ڈرنے والے نہیں اور تیار ہیں کہ آپ کے فوجیوں کو جہنم میں بھیجیں

جمعہ 19-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, غزہ, مزاحمت
0
مزاحمتی یونٹس کی صہیونی قیدیوں کے متعلق ہنگامی تیاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے قابض اسرائیل کے غزہ پر ممکنہ حملے اور وہاں موجود فوجیوں کی صورتحال کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ صہیونی فوج کے لیے آسان ہدف نہیں ہوگا ہم ڈرنے والے نہیں اور تیار ہیں کہ آپ کے فوجیوں کو جہنم میں بھیجیں۔القسام بریگیڈ نے واضح کیا کہ شہادت طلب نوجوانوں کی ایک فوج مکمل تیار ہے اور غزہ صہیونی فوج کے لیے قبرستان بن جائے گا۔

مزید کہا گیا کہ غاصب اسرائیل ایک طویل اور مہنگی جنگ میں داخل ہورہا ہے جس میں فوجیوں کی ہلاکتیں اور قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ مجاہدین کو بکتر بند گاڑیوں میں بم نصب کرنے کی تربیت دی گئی ہے اور بلڈوزرز بھی اہم اہداف ہوں گے جس سے مزید قیدی حماس کے قبضے میں آئیں گے۔

قیدیوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں القسام بریگیڈ نے خبردار کیا کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی یرغمالی پھیلے ہوئے ہیں اور جب تک جنگی جرائم کے مرتکب نتن یاہو انہیں مارنے کا فیصلہ نہیں کرتا ہم ان کی جان کی پرواہ نہیں کریں گے۔ اس آپریشن کے آغاز اور پھیلاؤ کا مطلب ہے کہ کوئی قیدی زندہ یا مردہ واپس نہیں آئے گا اور ان کا انجام ران آرادکی طرح ہوگا۔

Tags: القسام بریگیڈصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.