• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس کو یہودیانے کا اسرائیل کا بڑا منصوبہ

جمعرات 04-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس کو یہودیانے کا اسرائیل کا بڑا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی اثر رسوخ کو بڑھانے کیلئے صیہونی ریاست تیزی سے  اپنے سازشی منصوبو پر عمل کررہی ہے ،حال ہی میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو نے  القدس میں یہودیت کے فروغ کیلئے خطیر رقم جاری کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔

اسرائیل کے ایک عبرانی ریڈیو  نے اپنی رپورٹ انکشاف کیا ہے کہ القدس بلدیہ نے سیلیکون ویلی کے نام پر القدس میں تعمیراتی منصوبوں کے ایک بڑے سلسلے کی تیاری اور منصوبہ بندی کی ہے، اس منصوبے میں مشرقی بیت المقدس میں کئی بڑے ہوٹل، تجارتی مراکزاور دیگر تنصیبات شامل ہیں جبکہ فلسطینی باشندوں کو القدس سےبے دخل کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر نت نئے انتقامی اور غیر انسانی حربے استعمال کیے جارہے ہیں ۔

Tags: القدسسیلیکون ویلیصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.