• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں 2540 غیر قانونی آبادکاری یونٹوں کی تعمیر کی منظوری

جمعرات 08-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں 2540 غیر قانونی آبادکاری یونٹوں کی تعمیر کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی بلدیاتی ادارے کا فلسطینی رہائشی  علاقوں  میں غیر قانونی آباد کاروں کے لیے مکانات کی تعمیرکی منظوری القدس پر قبضے کی مذموم سازش کا حصہ ہے۔

عبرانی اخبار ہاریٹز  کے مطابق گذشتہ رو زقابض ریاست اسرائیل میں صہیونی بلدیاتی ادارے لوکل پلاننگ اینڈبلڈنگ کمیٹی کے توسط سےمقبوضہ بیت المقدس شہر کےمشرق میں صہیونی  آبادکاری بستی کے لیے دو ہزار سے زیادہ یونٹوں کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی۔

کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس سے متصل ابوغنیم محلے کے اندر صہیونی غیرقانونی آباد کاروں کے لیے  540 یونٹ کی تعمیر کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جبکہ  دوسری صہیونی بستی بیت صفافا کے قریب جفعات هماتوس محلے میں تعمیر کی جائے گی جس میں 2،000 مکانات  کے لیے منظوری دی گئی ہے۔

صہیونی ریاست میں بلدیاتی ادارے کے ان دونوں منصوبوں کا مقصد بیت صففا محلے کے رہائشی فلسطینیوں کو تنگ کرنا اور مستقبل کے  سیاسی حل کے تحت مقدس شہر سے فلسطینی شہریوں کو جبری طور پردور کر نے کی منظم سازش ہے ۔

Tags: ابوغنیمبیت صفافاصہیونی آباد کارصہیونیئزمفلسطینی باشندےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.