• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں صیہونی اقدامات کے خلاف یونیسکو کی قرارداد منظور

جمعہ 16-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں صیہونی اقدامات کے خلاف یونیسکو کی قرارداد منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  یونیسکو کی جانب سے پاس کی گئی قرارداد میں القدس میں اس کی در و دیوار اور اس کے اسلامی اور مسیحی تشخص کے حوالے سے اردن کے موقف کی تائید کی گئی ہے اور اسرائیل کی جانب سے اس کے تاریخی تشخص کو مسخ کرنے کی کوششوں کی مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اردن کے وزارت برائے امور خارجہ کے ترجمان، ضعیف اللہ علی الفائز نے یونیسکو کی جانب سے القدس میں صیہونی غیر قانونی اقدامات اور بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کے خلاف منظور کی گئی قرار داد کی تعریف کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ قرارد اد اردن کی کوششوں کے باعث عمل میں آئی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ یویسکو کی کی جانب سے منظور کی گئی قرار داد میں القدس میں صیہونی غیر قانونی اقدامات جن میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کے زیر زمین غیر قانونی کھدائی اور تعمیرات سمیت مشرقی القدس میں سرنگوں کی غیر قانونی کھدائی کو فوری طورپر روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے

واضح رہے کہ یونیسکو کی جانب سے مسجد اقصیٰ  کے نام کو مسجدالحرام الشریف کے نام سے ظاہر کیا گیا ہے جس اس بات کی دلیل ہے کہ یہ مقام مسلمانوں کا تاریخی ورثہ سمجھا جاتا ہے ۔

Tags: اردنالقدسضعیف اللہ علی الفائزمسجد اقصیٰیونیسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.