• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

القدس سے دستبردار ہونے کا کوئی جواز نہیں، فوزی برھوم

جمعرات 19-12-2019
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القدس سے دستبردار ہونے کا کوئی جواز نہیں، فوزی برھوم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ القدس کے انتخابات میں سب کو برابر حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے،حماس کا القدس کے حوالے سے موقف مسلمہ ہے اور القدس سے دست بردار ہونے کا کوئی جواز نہیں۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیلی کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان فوزی برھوم   نے بعض اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی انتخابات میں حماس کی شرکت  کی مخالفت پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اسرائیل سے کسی قسم کا حسن ظن کی امید نہیں رکھنا چاہیے، حماس کا القدس کے حوالے سے موقف مسلمہ ہے اور القدس سے دست بردار ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔

انھوں نے کہا کہ حماس کے پاس انتخابی معرے میں حصہ لینے کی پوری قوت، صلاحیت، عزم اور تیاری ہے،  القدس میں انتخابات کا انعقاد ہرصورت میں ہونا چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو بیت المقدس میں انتخابات میں حصہ لینے کا حق ملنا چاہیے،  القدس کے بغیر انتخابات کا اجراء ناممکن ہے۔

فوزی برھوم کا کہنا تھا کہ تحریک فتح اور صدر محمود عباس اسرائیل کے ٹال مٹول پرمبنی موقف سست روی کا مظاہرہ کررہے ہیں صدر عباس کی طرف سے القدس میں اسرائیل کی اجازت کا انتظار کرنا افسوسناک ہے۔

صہیونی ریاست فلسطینی قوم کے حقوق دبائے ہوئے فلسطینیوں کو آزادانہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے سے بھی روکا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا تھا کہ انہوں نےاسرائیل سے اپیل کی ہے کہ وہ القدس میں انتخابات کرانے کی اجازت دے۔

Tags: حماسفلسطینی انتخاباتفوزی برھوممحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.