• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 2 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الحوثی: غزہ میں صدی کے بدترین جرائم، حماس مخالف کارروائیوں میں عرب ممالک بھی شریک

انہوں نے کہا کہ ظالم ریاست اسرائیل عرب اردن کو تقسیم کر کے بیت المقدس کو مکمل طور پر الگ کرنے اور فلسطین کے وجود کو ختم کرنے پر تلا ہوا ہے۔

جمعہ 22-08-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
یمن کا اعلان: بحیرہ احمر صہیونی ریاست کے لیے بند، فلسطینیوں کی حمایت جاری
0
SHARES
79
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ میں بدترین مظالم ڈھائے ہیں، جن میں شدید بمباری، بے گھر لوگوں کے خیموں پر حملے اور غذائی محاصرہ شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ظالم ریاست اسرائیل عرب اردن کو تقسیم کر کے بیت المقدس کو مکمل طور پر الگ کرنے اور فلسطین کے وجود کو ختم کرنے پر تلا ہوا ہے۔ صہیونی افواج مسجد الاقصی کی حرمت پامال کر رہی ہیں اور اس کے انہدام کی سازش کرکے وہاں ہیکل کی تعمیر کرنا چاہتی ہیں۔صہیونی غاصب حکومت اپنے عزائم کو مغربی دنیا کی حمایت سے آگے بڑھا رہی ہے اور ناجائز منصوبے گریٹر اسرائیل کے قیام کے خواب کو پورا کرنے کی کوشش میں ہے۔

عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اٹلی میں پکڑا گیا سعودی جہاز قابض اسرائیل کے لیے اسلحہ لے جا رہا تھا۔ انہوں نے مصر کے تل ابیب کے ساتھ گیس معاہدے کو بھی فلسطین کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا اور کہا کہ بدقسمتی سے عرب ممالک ایران جیسے فلسطین کے حامی ملک کو دشمن سمجھتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب سمیت بعض عرب حکومتیں اور حتی کہ فلسطینی اتھارٹی بھی حماس کو غیر مسلح کرنے کی کوششوں میں شریک ہیں تاکہ سفاکانہ ا سرائیلی منصوبے کو تقویت ملے۔

Tags: الحوثیسید عبدالمالک الحوثیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.