• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الحاق کے بعد مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، حسین الشیخ

پیر 29-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الحاق کے بعد مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، حسین الشیخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  غرب ارن سے اسرائیلی الحاق کے بعد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کسی قسم کے سیاسی تصفیے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہے گی۔

تحریک فتح کی سنٹرل کمیٹی کے رکن حسین الشیخ نے غرب اردن پر اسرائیلی عملداری کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے اعلان کے جواب میں کہتے ہیں کہ اپنی زمین کا ایک انچ حصہ بھی اسرائیلی الحاق کیلئے دینے کو تیار نہیں ہیں ، اگر اسرائیل نے اپنے اعلان پر عمل کیا تو فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کی تمام راہیں بند ہوجائیں گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ  اس فیصلے کے بعد اسرائیل سے  مذاکرات کیلئے کوئی ایک شخص بھی ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں۔

Tags: تحریک فتححسین الشیخغرب اردنمذاکراتی کمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.