• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الجزائرکے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، امیرہ سلیم

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
الجزائرکے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، امیرہ سلیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الجزائر کی رکن پارلیمنٹ نے اسمبلی میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی ہر طرح کی کوشش کو مکمل طور پر روکنے کیلئے بل پیش کردیا۔

الجزائر کی ڈیموکریٹک نیشنل ریلی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ  امیرہ سلیم نے فلسطینی  نیوز ایجنسی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی جانب سے اسمبلی میں ایک قانونی مسودہ پیش کیا گیا ہے  جو  الجزائر کے ذرائع ابلاغ  میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کسی بھی قسم کی کوششوں کے فروغ دینے اور عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے سفارتی تعلقات کے حوالے سے کسی بھی خبر کووکو روکنے  میں کردار ادا کرے گا ۔

انھوں نے کہا کہ الجزائر کی  ریاست قابض صیہونی  ریاست اسرائیل کے بعض عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرتی ہے ،  انھوں نے کہا کہ   یہ مسودہ قانون ایک پارلیمانی اقدام ہے جو قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے غضب شدہ حقوق کی فراہمی کیلئے الجزائر کے اداروں کے وژن کی عکاسی کرتا ہے ، اور اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات کو یکسر مسترد کرتا ہے

Tags: الجزائرامیرہ سلیمصیہونی ریاستمغربی سہارامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.