• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

افریقی یونین سمٹ میں صیہونی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت

منگل 09-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
افریقی یونین سمٹ میں صیہونی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )افریقی ممالک کے سربراہان نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست مقبوضہ فلسطین میں غیر انسانی اقدامات سے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑارہی ہے ، صیہونی ریاست فلسطین کے خلاف تشدد اور املاک کی مسماری کی تمام سرگرمیوں کی ذمہ دار ہے۔

افریقی ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجامیں منعقد ہونےو الے افریقی یونین کے 34ویں سالانہ سمٹ کے موقع پر شریک سربراہان نے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ، یونین  نے مقبوضہ مغربی کنارے، مشرقی بیت المقدس اور وادی گولان میں صیہونی آبادکاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی شہریوں کے خلاف تشدد اور املاک کی مسماری کی تمام سرگرمورں میں ملوث ہے جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اپنے جاری اعلامیہ میں افریقن یونین نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کیلئے دیگر بین الاقوامی اداروں کے اشتراک کے ساتھ 4 جون 1967 کی فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے کام کرے گی۔

Tags: افریقن یونینصہیونی رایست اسرائیلمسئلہ فلسطینمقبوضہ فلسطیننائجیریا کا دارالحکوامت ابوجا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.