• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسماعیل ھنیہ کی عرب لیگ کے سربراہ سمیت اہم رہنماؤسے گفتگو

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی عرب لیگ کے سربراہ سمیت اہم رہنماؤسے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سرابراہ نے عرب لیگ کے سربراہ ، فلسطینی صدر اور امیر قطر کو رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کی۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط، فلسطینی صدر محمود عباس اور امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگوکرتے ہوئے ماہ صیام کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے  مقبوضہ فلسطین کی تازہ صورت حال بالخصوص کورونا وائرس کی وبا اوراسرائیلی مظالم پربات چیت کی ۔

اسماعیل ھنیہ نے نےفلسطینی قوم کے لیے قطر کی طرف سے فراہم کی جانےوالی امداد پر امیر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: احمد ابو الغیط،اسرائیلی مظالماسماعیل ھنیہامیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانیحماسمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.