• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر سے ملاقات، صدی کی ڈیل پر تبادلہ خیال

اتوار 02-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر سے ملاقات، صدی کی ڈیل پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا اور قابض ریاست اسرائیل کو فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے،دونوں رہنماؤں کا اتفاق.

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے استنبول کے وحیدالدین محل میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سےملاقات  میں امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کا جائزہ لیا اور اس کے مضمرات اور اسے ناکام بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

ایک گھٹنے 15 منٹ پر مشتمل ملاقات میں القدس، فلسطینی پناہ گزین اور ارض فلسطین اہم ترین معاملات  پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتےہوئے امریکی منصوبے کو ناکام بنانےکے لیے عالمی اسلام کی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہ نماؤں کا کہنا تھا کہ ا کہ امریکا اور قابض ریاست اسرائیل کو فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، صدی کی ڈیل کا امریکی منصوبہ کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

اس موقع پر حماس رہ نما نے جماعت کی طرف سے فلسطینی دھاروں میں اتحاد کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ بھی رابطے میں ہے۔ اس حساس اور فیصلہ مرحلے میں حماس عرب ممالک اور اسلامی برادری کے ساتھ مل کر قضیہ فلسطین کے دفاع کے لیے کوششیں کرر ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہترک صدررجب طیبصدی کی ڈیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.