• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائدے کا ٹیلی فونک رابطہ

جمعہ 26-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائدے کا ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  تفصیلی اور طویل بات چیت  میں دونوں رہ نماؤں نے امریکا کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی  ڈیل اور اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے نئے اعلانات پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف سے قضیہ فلسطین، خطے کی صورت حال بالخصوص فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے اعلانات اور ان کے مضمرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا خیال کیا۔

اس موقعے پر اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کے فلسطینی علاقوں کے الحاق کے پروگرام پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے موقف کو سراہا جس میں انہوں نے اسرائیلی اعلان کو یو این کی قراردادوں کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا۔

دونوں رہ نماؤ ں کےدرمیان ہونے والی ٹیلیفونک بات چیت میں القدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں، فلسطینی سرزمین پر فلسطینی قوم کے لیے عرصہ حیات تنگ کر نے اور اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پربھی بات چیت کی گئی۔

اسماعیل ھنیہ نے غزہ کی پٹی کی تیرہ سال سے جاری معاشی ناکہ بندی کی طرف اقوام متحدہ کے مندوب کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی ریاست نے غزہ کے بیس لاکھ فلسطینیوں کو کھلی جیل میں بند کررکھا ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہاقوام متحدہحماسصہیونی ریاستغرب اردننیکول مادینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.