• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسلامی سربراہی کانفرنس کے540اہم شخصیات میں حماس وفد بھی شامل  

جمعہ 20-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسلامی سربراہی کانفرنس کے540اہم شخصیات میں حماس وفد بھی شامل  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ملائیشیامیں ہونے والی عالمی اسلامی سربراہی کانفرنس میں اسلامی ممالک کی اہم 540شخصیات میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد بھی شامل ہے.

ملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپور میں  ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد کی دعوت پر عالم اسلام کو درپیش مسائل پرغور کے لیے اسلامی سربراہی کانفرنس جاری ہے، گزشتہ ر وز سے باقائدہ شروع ہونے والی کانفرنس میں میزبان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے اپنے خطاب میں عالم اسلام کو درپیش مشکلات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا اس کانفرنس میں مسلم امہ کو درپیش مسائل پرہر سطح پربات چیت کریں گے اگرچہ اس کانفرنس میں زیادہ ممالک شرکت نہیں کررہے ہیں مگروہ عالم اسلام کے مسائل پر کھل کر بات کریں گے۔

عالمی سربراہی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے 540 اہم شخصیات شرکت کررہی ہےان اہم شخصیات میں فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کے  اعلیٰ اختیاراتی  وفد کے اراکین بھی شامل ہیں ۔

 حماس کے وفد کی قیادت جماعت کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق کررہے ہیں جبکہ وفد میں اسامہ حمدا ن، سامی ابو زھری، جمال عیسیٰ، عزت الرشق، خلیل الحیہ اور دیگر رہ نما شریک ہیں۔کانفرنس میں امیرقطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن، ایرانی صدر حسن روحانی، 18 ممالک کے سرکاری وفود اور 450 عالمی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔

Tags: اسلامی سربراہی کانفرنسکولالمپورملائیشیامہاتیر محمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.