• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل : 30ویں ہفتے بھی عوام کا نیتن یاہو سےحکومت سے علیحدگی کا مطالبہ جاری

اتوار 17-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل : 30ویں ہفتے بھی عوام کا نیتن یاہو سےحکومت سے علیحدگی کا مطالبہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہزاروں اسرائیلی مظاہرین نے قابض حکومت کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کے طرز عمل کے خلاف مظاہرہ کیا۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز صہیونی غیر قانونی ریاست میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف پلوں اور سڑک کے جنکشنوں پر مظاہرین کے اجتماعات دیکھنے میں آئے جن میں سینکڑوں افراد نےشرکت کرتے ہوئے قیصریہ شہر میں نیتن یاہو کے گھر  کے سامنے تل ابیب کی بالفور اسٹریٹ پر ان کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ یہ مظاہرے لگاتارگذشتہ  30 ہفتوں سے جاری ہیں جن میں مظاہرین کا وزیر اعظم  نیتن یاہو کی وزارت عظمی سے علیحدگی اور بدعنوانی کے الزامات پر ان کے مقدمے کی سماعت کا مطالبہ کیا جارہا ہے  ساتھ ہی ان  کی کورونا وائرس کے  بحران کے حوالے سے بھی  غلط بیانی سامنے آئی ہےجس  کے باعث اسرائیل میں معاشی صورتحال خراب ہوئی تھی۔

صہیونی پولیس کی جانب سےاس  مارچ میں شامل مظاہرین پر نظر  رکھنے کے لیے مختلف گلیوں اور چوراہوں پر بھاری نفری تعینات کی گئی  جبکہ نیتن یاہو کے گھرکے قریب بھی   پولیس کی موجودگی کویقینی بنایا گیا تاکہ مظاہرین کی جانب سے ان کے گھر کو براہ راست نشانہ نہ بنایا جا سکے۔

خیال رہے کہ تل ابیب میں ہر ہفتہ کےروزا سرائیلی عوام کی حکومت کے خلاف  یہ احتجاجی  مارچ  جو  پولیس کے ساتھ برسرپیکار ہوتے ہیں آدھی رات تک جاری رہتی ہے۔

Tags: اسرائیلیوں کا حکومت مخالف احتجاجبالفور اسٹریٹتل ابیبصہیونی ریاست اسرائیلقیصریہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.