• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل یہودی بستیوں کے قیام کے فیصلے واپس لے، اقوام متحدہ

بدھ 20-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل یہودی بستیوں کے قیام کے فیصلے واپس لے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں یہودی آباد کاری بین الاقوامی  قوانین کے مطابق مکمل طور پر  غیر قانونی ہے اسرائیلی وزیر اعظم ان منصوبوں کے فیصلے واپس لیں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےتشویش کا اظہار کرتے ہوئے  اسرائیل کےمقبوضہ مغربی کنارے میں 800 یہودی بستیوں کےقیام کے منصوبے  کو آگے بڑھانے کے فیصلے کو بلا جواز قرار دے دیا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک کی جانب سے گذشتہ روز بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے اس بات کا اعادہ کیا  ہے کہ اسرائیل کی جانب سے 1967 کے بعد سے مقبوضہ فلسطینی علاقے بشمول مشرقی یروشلم میں بستیوں کے قیام کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے اور یہ بین الاقوامی قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

بیان میںکہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے منصوبےپر عمل در آمد کے نتیجے میں آبادکاری میں توسیع تنازع کے خطرے کو بڑھاتی ہےجس کے بعد فلسطینی عوام کے خود ارادیت کے حق کو مزید نقصان پہنچے گا جبکہ قبضے کے خاتمے اور 1967 سے قبل کی لائنوں پر مبنی ایک مُتفق اور قابل عمل خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا امکان بھی ختم ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ سیکرٹری جنرل نےصہیونی ریاست کے حکام  پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے فیصلوں کو فوری واپس لیں جو دوریاستی حل کے حصول اور ایک منصفانہ،دیرپا اور جامع امن کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظماقوام متحدہسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریسصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.