• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے پاس موقع ہےحماس کی پیشکش سے فائدہ اٹھائے،حازم قاسم

بدھ 08-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے پاس موقع ہےحماس کی پیشکش سے فائدہ اٹھائے،حازم قاسم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنوار کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے جو فارمولہ پیش کیا گیا ہے اس پرجماعت کی پوری قیادت کا اتفاق ہے حماس کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا اسرائیل کے پاس ایک اور موقع ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ شہر میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے لیے ایک نئی ڈیل کی پیش کش پرحماس کو کوئی اعتراض نہیں، حماس اس فارمولے کی مکمل حمایت کرتی ہے فیصلہ اسرائیل کو کرنا ہے کہ وہ اس پیشکش سے فایدہ اٹھاتا ہے یا ایک بار پھر راہ فرار اختیار کرتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ حماس نےانسانی بنیادوں پر اسرائیل کو قیدیوں کے تبادلے کی ایک نئی اور لچک دار پیش کش کی ہےاب گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں حماس رہ نما یحییٰ السنوار نے ایک انٹرویو میں اسرائیل کو پیش کش کی تھی کہ وہ جیلوں میں قید عمر رسیدہ اور بیمار، بچوں اور خواتین کو رہا کرے اور اس کے بدلے میں حماس غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلیوں کو رہا کردے گا۔

Tags: اسرائیلترجمان حماسحازم قاسمحماسغزہفلسطینی قیدییحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.