• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ پہلی ترجیح ہے، محمود الزھار

بدھ 13-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ پہلی ترجیح ہے، محمود الزھار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس رہنما کا کہنا ہے کہ  ہم چاہتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ جلد ازجلد قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کسی  نتیجے پر پہنچیں۔

گزشتہ روز اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ممتاز رہنما محمود الزھار  نے عرب ٹی وی چینل "الغد”کو انٹر  ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی جماعت کی اولین ترجیح ہے ، چاہتے ہیں کہ صیہونی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کے حوالے سے جلد کسی نتیجے پر پہنچیں ۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل میں مخلوط حکومت سازی تاحال جاری ہے تاہم اس معاہدے تک پہنچنے میں کئی ماہ کا  عرصہ لگ سکتا ہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ جلد از جلد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ممکن بنایا جاسکے ۔

Tags: الغدحماسعرب نیوز چینلفلسطینی قیدیمحمود الزھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.