• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ساتھ دوستی پرمبنی ڈرامے نشر کرنا جرم اور دیکھنا حرام ہے،فلسطین علماء کونسل

بدھ 13-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ دوستی پرمبنی ڈرامے نشر کرنا جرم اور دیکھنا حرام ہے،فلسطین علماء کونسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی سپریم علماء کونسل  کا کہنا ہے کہ ایسے ٹی وی ڈرامے جن میں اسرائیل کے ساتھ دوستی کی بات کی گئی ہو  مسلمان اور عرب ممالک کے ٹی وی چینلوں پرنشر کرنا شرمناک ہے۔

غزہ میں فلسطین کی سپریم علماء کونسل کے چیئرمین مروان ابو راس نے دیگر علماء کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  عرب ٹی وی چینلوں پر قابض ریاست اسرائیل سے دوستانہ تعلقات استوار کرنے کی ترغیب دینے والے ڈرامے اور فلموں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی لابی ہے اور وہ عرب اور مسلمان ممالک کے ذرائع ابلاغ کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے۔

انھوں نے قابض ریاست کے ساتھ دوستی پر مبنی  فلموں اور ٹی وی ڈراموں کو دیکھنے سے منع کرتے ہوئے ان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایسے ڈرامے نشر کرنا جرم اور ان کو دیکھا حرام ہے ۔

مشترکہ پریس کانفرنس میں علماء کا کہنا تھا کہ  ان ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں نہ صرف اسلامی تاریخ کومسخ کیا گیا بلکہ عرب ممالک کے اصولوں اور روایات کی بھی توہین کی جا رہی ہے۔ بدقسمتی سے ان ڈراموں کے پیچھے حکومتی ادارے اور شخصیات سرگرم ہیں جو اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کی دوستی کی راہ ہموار کررہے ہیں۔

Tags: ام ھارونغزہفلسطینی علماء کونسلمروان ابو راسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.