• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کریں گے، فلسطینی وزیراعظم

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کریں گے، فلسطینی وزیراعظم

Ministry of Palestine cooperates with ICC to fasten the investigations

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی  وزیراعظم نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے ہرممکن مدد فراہم کریں گے۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں قائم وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے قابض صیہونی ریاست کے فلسطین کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کا ایک بار پھر خیر مقدم کرتےہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی عالمی عدالت انصاف کو اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات میں تعاون فراہم کرنے کیلئے ہر وہ دستاویز اور اعدادو شمار فراہم کرے گی جس کی عدلات کو ضرورت ہوگی ۔

محمداشتیہ نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو انتخابات سے قبل انتخابی مہمات کے دوران اسرائیلی توسیع پسندانہ آباد کاری کو روکنے کیلئے کئے جانے والے اپنے وعدوں  کو یاد دلاتے ہوئے  مطالبہ کیا کہ  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاری کو روکنے کیلئے عملی اقدامات کریں ۔

Tags: اسرائیلجنگی جرائمصیہونی ریاستعالمی عدالت انصاففلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.