• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کےدفاعی نظام کیلئے امریکہ کی 50 کروڑڈالر کی امداد

پیر 03-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کےدفاعی نظام کیلئے امریکہ کی 50 کروڑڈالر کی امداد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) امریکی سینٹ میں اسرائیلی فوج کے میزائل پروگرام میں مدد کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی نقد امداد کی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی اخبار’معاریو’ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے اسرائیلی فوج کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو مزید اپ گریڈ کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر (50کروڑڈالر)کی نقد امداد فراہم کرنے کی منظوری دی ہے منظور کردہ رقم کا ایک بڑا حصہ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کےلیے صرف کیا جائےگا اس کے علاوہ امریکااسرائیل کو سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں مدد کے لیے47 اعشاریہ پانچ ملین ڈالرکی اضافی رقم بھی  فراہم کرے گا۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلی دفاعی نظامامریکی سینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.