• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کےجنگی جرائم کاکڑا ااحتساب ہوناچاہئے، فلسطینی وزارت خارجہ

منگل 31-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کےجنگی جرائم کاکڑا ااحتساب ہوناچاہئے، فلسطینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اسرائیل کا جنگی جرم ہے  جس کے لئے  صہیونی ریاست کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔

فلسطینی وزارت خارجہ   نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق’اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے   کہا ہے کہ  فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اسرائیل کا جنگی جرائم میں سے ایک سنگین جرم ہے  جس کے لئے صہیونی ریاست کا کڑا احتساب ہونا چاہیے اور  جرم میں ملوث ہرصہیونی مجرم کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہئے ۔

فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہجرت پرمجبور کررہا ہے۔ اقوام واضح رہے کہ متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق’اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ  گزشتہ سال کے  مقابلے میں رواں سال  2019ء کے دوران  صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کے انہدام میں  35 فیصد اضافہ ہواہے ، صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی چھ سو سے زائد مکانات  اور املاک مسمارکیے یا ان پرقبضہ کیا  جس کے نتیجے میں  خواتین اور بچوں سمیت نو سو کے لگ بھک  فلسطینی بے گھرہوئے۔

Tags: اوچاصہیونی ریاستفلسطینی وزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.