• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی حزب اللہ کو ایک بار پھر گیڈر بھبکی

جمعرات 14-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی حزب اللہ کو ایک بار پھر گیڈر بھبکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے ایک بار پھر حزب اللہ کو گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر حزب اللہ کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، کسی بھی قسم کی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔

صیہونی ذرائع ابلاغ میں اسرائیلی فوج کے ذرائع کے حوالے سے شائع رپورٹ کے مطابق صیہونی  فوج نے حزب اللہ کو ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ اسرائیلی فوج پوری طرح چوکنی ہے اور لبنانی سرحد پر حزب اللہ کی کسی بھی قسم کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے اور  حزب اللہ کی جانب سے کسی بھی کارروائی کا لبنان میں اہداف کو بھرپور نشانہ بنا کرجواب دیا جائے گا۔

رپورٹ میں مزید بتایا کہ حزب اللہ اب بھی کسی اسرائیلی فوجی  کو نشانہ بنانے کی کوشش میں مصروف ہے تا کہ گذشتہ برس ستمبر میں شام میں ہونے والے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے عہدیدار کا حساب چکتا کر سکے۔

Tags: حزب اللہصہیونی ریاستصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.