• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل کی ابتدا سے کوشش رہی کہ انتخابات ملتوی ہوجائیں، فلسطینی اتھارٹی

بدھ 28-04-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی ابتدا سے کوشش رہی کہ انتخابات ملتوی ہوجائیں، فلسطینی اتھارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حسین الشیخ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں انتخابات کے حوالے سےریاست اسرائیل کا مؤقف اب بھی منفی  ہےاور اسرائیل فلسطین میں انتخابات نہیں ہونے دے گا۔

فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اسرائیلی حکومت نے باضابطہ طور پر ہمیں آگاہ کر تے ہوئے مطلع کیا ہے کہ بیت المقدس میں انتخابات کے حوالے سےریاست اسرائیل کا مؤقف اب بھی منفی  ہےاور اسرائیل فلسطین میں انتخابات نہیں ہونے دے گا،جس کے بعد صہیونی  حکومت مشرقی بیت المقدس سمیت انتخابات کے انعقاد پر راضی ہوگئی ہےیہ افواہیں  بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس کے بغیر انتخابات کرانے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت قانون ساز انتخابات کے انعقاد  کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لئے جمعرات کو صدر محمود عباس کی سربراہی میں رام اللہ میں فیصلہ کن اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں انتخابات کی تشہیر  کے حوالے سے فلسطینی درجنوں امید واروں کو  گذشتہ کئی ہفتوں سے اسرائیل کی مشرقی بیت المقدس میں کسی بھی طرح کے انتخابی اجتماعات کی روک تھام اور شہر کے اندر کانفرنسیں کرنے کی کوشش کرنے پرصہیونی فوج  کی جانب سے حراست میں للیا جا چکا ہے۔

Tags: اسرائیلحسین الشیخفلسطینی اتھارٹیفلسطینی انتخاباتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.