• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی "آئی سی سی” کے فیصلے کے خلاف فرانس سے مدد کی اپیل

ہفتہ 20-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی "آئی سی سی” کے فیصلے کے خلاف فرانس سے مدد کی اپیل

Israeli President calls on France to oppose ICC’s decision of war crimes probe

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی ریاست نے فرانس سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرے۔

گذشتہ روز قابض صیہونی ریاست کے صدر ریوین ریولین  نے فرانس کا دورے کے دوران  فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات میں فرانسیسی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے تحقیقات  کے فیصلے کو مستردکرے ، انھوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف تحقیقات "بین الاقوامی قانون کا خوفناک غلط استعمال ہے۔”

فرانسیسی صدر سے ملاقات سے قبل  معروف فرانسیسی اخبار” Le Figaro” میں لکھے گئے اپنے کالم میں انھوں نے کہا تھا کہ آج  فرانسیسی صدر سے ایک دوست کی حیثیت سےملاقات کے ساتھ ساتھ  اپنے ملک کے سربراہ کی حیثیت سے ملوں گا جس کے فرانس کے ساتھ گہرے دوطرفہ برادرانہ تعلقات ہیں ۔

انھوں نے مزید کہا کہ  "بین الاقوامی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر کا اسرائیل سے ممکنہ جنگی جرائم کے لئے تحقیقات کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی قانون کی ایک خوفناک غلط استعمال ہے ،” عالمی عدالت کے  قیام کو اسرائیل کے خلاف سیاسی ہتھیار کے طور استعمال کیا جارہا ہےجو  اخلاقی اور قانونی طورپر دیوالیہ پن مظاہرہ ہے۔

Tags: اسرائیلی صدرایمانوئل میکرونجنگی جرائمریوین ریولینعالمی فوجداری عدالتفرانسیسی صدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.