• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا مقبوضہ وادی گولان پر یہودی بستی قائم کرنے کا اعلان

ہفتہ 13-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا مقبوضہ وادی گولان پر یہودی بستی قائم کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے شام کے علاقے وادی گولان پر اسرائیلی عمل داری کے قیام اور اس پرامریکی صدرٹرمپ  کی حمایت پر اس بستی کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھا گیا ہے جس کی کل باقائدہ منظوری دی جائے گی۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی کابینہ کل اتوار کے روز ہونے والے کنیسٹ (اسرائیلی پالیمان ) کے اجلاس میں مقبوضہ وادی گولان میں "ٹرمپ کالونی” کی باقاعدہ منظوری دینے کا فیصلہ کرے گی۔

1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے شام کے علاقے وادی گولان پر اسرائیلی عمل داری کے قیام اور اس پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے حمایت پر صہیونی ریاست نے امریکی صدر کی تکریم کے طورپر مقبوضہ علاقے میں ایک بڑی یہودی بستی قائم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے ٹرمپ کالونی کی باقاعدہ منظوری دینے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اس کے زمین پرحقیقی وجود، نقشے اور فنڈنگ کے ذرائع کی تفصیل بیان نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت نے گذشتہ برس مقبوضہ وادی گولان کے علاقے پر صہیونی ریاست کی عمل داری کے اعلان کے بعد وہاں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ایک بڑی یہودی بستی قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپوادی گولانیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.