• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا صیہونی بستی میں توسیع کا فیصلہ

جمعرات 11-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا صیہونی بستی میں توسیع کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست نے غیر قانونی صیہونی بستی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بستی میں 900 نئے رہائشی مکانات، تجارتی مراکز اور اس آبادی کو دیگر آبادیوں سےجوڑنےکیلئے ریلوے لائن کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار کے مطابق صیہونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے میں تعمیر کردہ غیر قانونی صیہونی بستی ‘بسگات زئوب’ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے 350ملین ڈالر سے تعمیر ہونے والے اس توسیعی منصوبے میں مزید 900 رہائشی مکانات، تجارتی مراکز، شمالی اور مغربی بیت المقدس کے درمیان ریلوے پٹری کا قائم کر نا بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ بسگات زئوب صیہونی غیر قانونی بستی 1967میں قائم کی گئی تھی جس کے بعد شمال مغربی بیت المقدس کے بہت سے علاقوں کا آپس میں زمینی رابطہ کٹ گیا ہے۔

Tags: بسگات زئوب صہیونی بستیصہیونیئزمغیر قانونی اسرائیلی بستیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.