• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا شام پر ناکام فضائی حملہ  

جمعہ 25-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا شام پر ناکام فضائی حملہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شام کے فضائی دفاع نے حماہ کے دیہی علاقوں میں صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب قابض صہیونی فضائیہ  کی جانب سےصہیونی جنگی طیارےشامی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی لبنانی شہر طرابلس سے مغربی حما کےعلاقے میں گھس آئےاورصہیونی میزائلوں سے  جارحیت کا آغازکیا گیا جسے ناکام بناتے ہوئے شامی فضائیہ کی جانب سے بھرپوردفاعی کارروائی کی گئی۔

  مزیدتفصیلات کےمطابق شامی عسکری ترجمان کےمطابق دشمن کے حملے سے قبل لبنان میں جنگی طیاروں کی آوازیں سنی گئ تھیں جس کے بعد دشمن نے راکٹ فائر کر کے جارحیت کی تاہم دفاعی نظام نےدشمن کو جواب دیا اور زیادہ تر میزائل فضا میں ہی ناکارہ بنائے۔

انہوں نے مزید کہاکہ دشمن کا ٹارگٹ ہماری ملٹری تنصیبات تھیں جنہیں نقصان سے مکمل طور پر بچا لیا گیا ہے ۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے ۔

Tags: حماہشامشمالی لبنانی شہر طرابلسصہیونی فضائیہمیصاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.