• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا آئی سی سی کے فیصلے پر حمایت پر برازیل سے اظہار تشکر

بدھ 10-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Israeli-Palestinian-ICC- Gabi-Ashkenazi- Brazilian

Brazil opposes ICC’s decision to probe Israeli war crimes

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیرخارجہ نے برازیل کے ہم منصب سے ملاقات میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر اسرائیل کی حمایت کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی قوم برازیل کے اسرائیل کےساتھ جذبات کی قدرکرتی ہے۔

اتوار کے روز برازیل کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ گابی اشکنازی نے "اسرائلم” کے خلاف جنگی جرائم کی تحققات شروع کرنے کے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے کے خلاف حمایت پر شکریہ ادا کرتےہوئے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت کا فیصلہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس سے بین الاقوامی قانون کو نقصان پہنچے گا اور اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین مذاکرات کے امکانات مزید کم ہوجائیں گے۔

Tags: برازیلٹوئٹرجنگی جرائمعالمی فوجداری عدالتگابی اشکنازیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.