• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف بدستور طاری

ہفتہ 06-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف بدستور طاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حزب اللہ کا لبنان کی فضائی حدود کے اندر اسرائیل کے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانا اسرائیلی دفائی قوتوں کی کمزوریوں کا مظہر  ہے، یواف لیمور 

گذشتہ روزاسرائیلی عسکری تجزیہ نگار یواف لیمور کی جانب سے عبرانی اخبار میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں اسرائیل کی دفاعی طاقت پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی ڈرون پرمیزائل حملے سے اسرائیلی دفائی قوت کی کمزوریاں سامنے آرہی ہیںاور بہت سے سوال کھڑے ہورہے ہیں۔

اسرائیلی تجزیہ نگار نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی تنظیمی قیادت کی مضبوطی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حزب اللہ کے ارکان اپنی فضائی حدود کے اندر اسرائیلی طیاروں کی رسائی نا ممکن بناتے رہے ہیں اوراب بھی ہرموقع پراسرائیلی ڈرون طیاروں کونشانہ بنارہے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ دو ماہ قبل عراق کے شہر دمشق میں صیہونی ریاست کی فضائیہ کے حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر کی شہادت پر صیہونی ریاست حزب اللہ کی جانب سے انتقام کے اعلان پر اس قدر خوفزدہ ہوئی تھی   کہ اس نے اقوام متحدہ کے بعض عہدیداران کے ذرئعے باضابطہ معذرت کی تھی اور کہا تھا کہ  ہمیں حزب اللہ کے کمانڈر کی دمشق میں موجودگی کی اطلاع نہیں تھی ۔

Tags: اسرائیلحزباللہحسن نصر اللہلبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.