• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے مسجد ابراہیمی کی اراضی پر قبضہ کرلیا

جمعرات 14-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے مسجد ابراہیمی کی اراضی پر قبضہ کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے الخلیل کی تاریخی مسجد ابراہیمی کی وقف شدہ اراضی پرقبضہ کرنے کے بعد  اس پر تعمیراتی کام شروع  کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینٹ نے مسجد ابراہیمی سے متصل اراضی پر ایک نئی یہودی کالونی تعمیر کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد صیہونی فوج نے گزشتہ روز  مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں قائم مسجدابراہیمی کی وقف شدہ اراضی پر یہودی کالونی کی تعمیر کے لیے قبضہ کرنے کے بعد تعمیراتی کام بھی شروع کردیا ہے۔

عبرانی ٹی ریڈیو کے مطابق صہیونی حکام کی طرف سے مسجد ابراہیمی کی اراضی پر قبضے کے بعد فلسطینیوں کو 60 دن کے اندر اندر اعتراض پیش کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ مسجد ابراہیمی کے قریب یہودی کالونی کے منصوبے کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیر خارجہ یسرائل کاٹز بھی منظوری دے چکے ہیں۔

Tags: صیہونی حکاممسجد ابراہیمیمغربی کنارےنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.