• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے غزہ میں کورونا ویکسین کا داخلہ روک دیا

منگل 16-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
Health Minister-Israel_palestine-Coronavirus

Palestinians say Israel blocks shipment of vaccines to Gaza ...

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیر صحت نے کہا ہے کہ اتھارٹی کی جانب سے غزہ کیلئے کوروناوائرس سے بچاؤں کی دوہزار خوراکیں روانہ کی گئیں جس کو قابض صیہونی حکام  نے سرحد پر ہی روک لیا ہے جو بین الاقوامی قوانین کی خلاورزی ہے۔

فلسطینی کی وزیر صحت مے الکیلہ نے رام اللہ میں اپنے دفتر کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض صیہونی حکام  نے آج غزہ میں COVID-19 سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی کھیپ جس میں دو ہزار خوراکیں شامل تھیں ان کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس غیر قانونی اور غیر انسانی اقدام کی قابض صیہونی ریاست براہ راست ذمہ دار ہے اور یہ اقدام تمام بین الاقوامی اصولوں اور کنونشنوں کی خلاف ورزی ہے یہ تمام خوراکیں فوری طورپر ان مریضوں کو دینا ہے آئی سی یو اور دیگر انتہائی ضرورت مندوں تک پہہنچانا ہے۔

وزیرصحت نے بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محصور شہر غزہ میں کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کیا جائے۔

Tags: اسرائیلی حکامغزہکورونا وائرس ویکسینمقبوضہ فلسطینوزیر صحت مے الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.