• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے جنوبی کوریا سے تجارتی معاہدے کے لیے شرائط منظور کر لیں

بدھ 17-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل نے جنوبی کوریا سے تجارتی معاہدے کے لیے شرائط منظور کر لیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جنوبی کوریا کا اسرائیلی ریاست کے ساتھ تجارتی تعلقات کا آغاز کرنے لیے اصولی موقف۔آزادانہ تجارتی معاہدے سے قبل شرط عائد کر دی کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تیار کردہ یہودی مال کسی قیمت پر نہیں خریدا جائے گا۔

عبرانی چینل کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر ڈیڈ لاک اس وقت ختم ہو گیا جب  اسرائیل نے جنوبی کوریا کی  اس شرط کو تسلیم کر لیا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں بیت المقدس، غرب اردن اور وادی گولان میں قائم کردہ کارخانوں اور یہودی کالونیوں میں تیار کردہ مصنوعات کو تجارتی معاہدے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

چینل نے یہ بھی دعوی کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو رواںماہ کے اختتام پر جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے جہاں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے کی حتمی منظوری بھی دی جائے گی۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق جنوبی کوریا کی طرف سے اسرائیلی حکام کو بتایا گیا تھا کہ وہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے عرب علاقوں میں قائم کردہ اسرائیلی کارخانوں کو متنازع خیال کرتا ہے۔ اس لیے وہاں تیار ہونے والی مصنوعات کو کسی بھی معاہدے میں شامل نہیں‌کیا جائےگا۔اسرائیل اس نے شرط کو قبول کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی معاہدے میں موجود ڈیڈ لاک کو ختم کردیا ہے۔

Tags: اسرائیل کوریا معاہدہجنوبی کوریامقبوضہ علاقوں میں بننے والی مصنوعات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.