• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نےکوروناکےمتاثرین یہودیوں کو فلسطینی بستیوں میں داخل کردیا

پیر 20-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نےکوروناکےمتاثرین یہودیوں کو فلسطینی بستیوں میں داخل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینی بستیوں میں کورونا وائرس سے متاثر یہودیوں کو داسنتہ داخل کیا جارہا ہے جہاں وہ اس مرض کو فلسطینیوں میں پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم "الضمیر” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف  بتایا ہے کہ  قابض ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں کورونا کی وباء کو عام کرنے کی مجرمانہ کوششیں جاری ہیں او اس ضمن میں گزشتہ روز حریدیم یہودی طبقے سے تعلق رکھنے والے متعددیہودیوں نے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں کفل حارث کے مقام پر مذہبی رسومات کے نام پر دھاوا بولااور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی بستیوں میں داخل ہونے والے یہودیوں میں ان افراد کو شامل کیا جارہا ہے جو کورونا وائرس سے متاثر ہیں، اس مجرمانہ اقدام کا مقصد فلسطینی باشندوں کو اس مہلک مرض  میں مبتلا کرنا ہے ۔

صیہونی عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ سے حاصل تفصیلات کے مطابق کفل حارث کے مقام پر دھاوا بولنے والے یہودی ‘براسلاف’ نامی مذہبی تنظیم کے رکن ہیں اور یہ اندرون فلسطین کی ‘بنی براک’ اور دوسری کالونیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ سلفیت شہر کی 95 فیصد آبادی فلسطینی مسلمانون پر مشتمل ہے جبکہ اس شہر کے داخلی اور خارجی راستوں صیہونیوں کی بستیوں کو آباد کیا گیا ہے جبکہ اس شہر میں مسلمانوں کے  39 تاریخی اور مذہبی مقامات ہیں جہاں آئے روز یہودی آبادکار اجتماعی دھاوے بولتے ہیں۔ کرونا وائرس کی پابندی کے باوجود یہودی آباد کاروں کو ان مقامات میں آنے کی کھلی چھٹی حاصل ہے۔ان مقامات میں الزاویہ، کفرالدیک، کفل حارس اور دیر بجال جیسے مقامات شامل ہیں۔ا

Tags: 'بنی براک'سلفیتکفل حارثیہودی 'براسلاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.