• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نوازبیان پر جنوبی افریقی چیف جسٹس سے مطافی کا مطالبہ

اتوار 07-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نوازبیان پر جنوبی افریقی چیف جسٹس سے مطافی کا مطالبہ

Chief justice Mogoeng told to retract and apologise for pro-Israel comments

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  جنوبی افریقہ کی آئینی عدالت نے جمعرات کے روز چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جون میں دیئے گئے اسرائیل نواز بیانات سے معافی مانگیں اور سے دستبرداری کا اعلان کریں  جس کے نتیجے میں ملک میں سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی آئینی عدالت ، جوڈیشل کمیشن  نے چیف جسٹس کے بیان پر تنقیدکرتےہوئے کہا ہے کہ  جنوبی افریقہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک مضبوط آواز ہے اور ایسے ملک کے اہم عہدے پر موجود ایک انتہائی ذمہ دار فرد سے قابض صیہونی ظالم ریاست اسرائیل کی حمایت  زیب نہیں دیتی ہے  چیف جسٹس موگوینگ موگوین  فوری طورپر اپنا بیان واپس لیں اور قوم سے اس بیان پر معافی مانگیں ۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے چیف جسٹس موگوینگ موگوینگ کا ایک بیان گذشتہ سال جون میں ایک بیان اس وقت تنازع کا باعث بنا تھا جس میں انہوں نے اسرائیل کے لیے اپنی محبت کا ظہار کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے لیے دعا کی تھی۔

Tags: اسرائیلجنوبی افریقہچیف جسٹسقابض صیہونی ریاستمقبوضہ فلسطینموگوینگ موگوینگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.