• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا وائرس سے 338 صہیونی ہلاک، متاثرین کی تعداد 31،186 ہوگئی

منگل 07-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا وائرس سے 338 صہیونی ہلاک، متاثرین کی تعداد 31،186 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست میں  عالمی وباء تشویشناک حد تک پھیل گئی ہے جس پر قابو پانے کیلئے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 200 سے زائدنئے کورونا وائرس کے کیسزرجسٹرڈ ہوئے ہیں جس کے بعد صہیونی ریاست میں  31،186 ہوگئی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کے معروف انگریزی اخبار "ہاریتز "نےاپنی رپورٹ میں اسرائیل کی سلامتی کونسل کے حکام کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ  حکام نے خبردار کرتےہوئےکہا ہےکہ قدامت پسند صہیونیوں کی جانب سے اجتماعی طور پر مذہبی رسومات کی ادائیگی  اور حکومتی ہدایات کو نظر انداز کرنے کے خطرناک نتائج   ہوسکتے ہیں ۔

حکام نے الزام عائد کیا تھا کہ قدامت پسند صہیونیوں کی وجہ سے اسرائیل میں کورونا وائرس کے مرض تیزی سے پھیل رہا ہے ۔

Tags: اسرائیلی ہلاکصہیونی ہلاککورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.